Aina e Absaar آئینہ ابصار

خدائے رحمن و رحیم سے استمداد کے ساتھ شروع کیا گیا ، آئینہ ابصار، ایک علمی،ادبی، مذہبی،سیاسی اور سماجی موضوعات سے متعلق تجزیاتی فورم ہے،جہاں، حالات حاضرہ پر بے لاگ اور غیرجانبدار گفتگو ہوتی ہے مگر آئینہ ابصار تمسخرو تضحیک کی بجائے نتیجہ خیز مکالمے میں یقین رکھتا ہے۔
Promoting Peace & Tolerance through sensible Dialogue at regional & global levels, for supremacy of human values.