Duniya Fani

✨ بسم اللہ الرحمن الرحیم ✨
اے اللہ! میری اس محنت کو اپنی رضا کے لیے قبول فرما،
اسے دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنا،
اس سے جہالت کے اندھیروں کو دور کر،
اور دیکھنے والوں کے دلوں کو ہدایت نصیب فرما۔
اے اللہ! اس کام کو میرے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے،
اور مجھے دکھاوے، شہرت اور ریا سے محفوظ رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲


~Hajit Rawa Mushkil Khusa Aik Khuda Aik Khuda~

Contact Email
[email protected]