Rajan Puri Bakri Farming

السلام علیکم


راجن پوری بکری فارمنگ میں خوش آمدید
اس چینل پر آپ کو راجن پوری، محمد پوری، رحیم یار خان ہوٹل، بیتل، ٹیڈی، کیٹی، بکریوں کے بارے میں مکمل معلومات ملیں گی۔
جیسا کہ بکری فارمنگ کے مسائل اور انکا حل، بیماریوں کی بروقت تشخیص اور ان کا موثر علاج، خوراک کی تمام تر معلومات میسر ہونگی،

چینل کو ضرور سبسکرائیب کریں

وقت دینے کا بہت شکریہ