Arshad official8698

السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں حافظ ارشد رحیمی تاڑسوننا ضلع بیڑ مہاراشٹر
میرا یہ اکاؤنٹ بنانے کا مقصد یہ نہیں کہ میں نعت رسول پڑھ کر دکھلاوا کرو بلکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے جو مجھے آواز دی ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس لیے میں چاہتا ہوں کہ میں میری آواز لوگوں کو نعت رسول و قرات کے ذریعے آپ حضرات تک پہونچا سکو دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو دین کا داعی بنائے ۔۔آمین!!!!
میں آپ سبھی حضرات سے ادبن گزارش کرتا ہوں کہ میرے اس چھوٹے سے چینل کو سبزکراءب اور لاءک کر کے بھرپور تعاون فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء