RQ Haneef React

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے اس یوٹیوب چینل پر قاری حنیف ملتانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بیانات اپلوڈ کئے جاتے ہیں اس لئے قاری حنیف ملتانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بیانات کو سننے کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور دوست و احباب تک شیر بھی کریں


فقط والسلام

شکریہ جزاک اللہ