Fazal Haq


https://www.facebook.com/fazal.jan.35912672?mibextid=ZbWKwL
اسلام علیکم ۔
میرے عزیز بھائیوں۔میں اپنے اکاؤنٹ میں ہر طرح کی شکار کی ویڈیو ڈالتا رہتا ہوں اور ہم سنہری کا شکار کرتے ہیں زیادہ تر اور اس کے علاوہ بھی جب کبھی موقع ملتا ہے تو گڈانی یا پھر پورٹ قاسم یا پھر ہاکس بے روڈ کنارے پر شکار کے لیے جاتے ہیں میں بہت دلچسپ ویڈیو بناتا ہوں آپ میرا اکاؤنٹ ضرور دیکھئے اور ویڈیوز اپ کو بہت اچھی لگی گی۔