urdu sad shayari اردو شاری0003

Plz subscribe my youtube channel
💔موت سے بھی عشق ہے🖤🥀
💔 تم سے بھی پیار ہے🖤🥀
💔 موت پر بھی یقین ہے🖤🥀

💔 تم پر بھی اعتبار ہے🖤🥀
💔 دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے🖤🥀
💔ہمیں دونوں کا انتظار ہے🖤🥀
#___سنو......❤😍👇

☝ خدا پیار سب کو دیتا ہے 😍
❤ دل بھی سب☺ کو دیتا ہے 😍

❤ دل میں بسنے والا بھی سب کو دیتا ہے 😍
🌺 لیکن 🌺
❤ دل کو سمجھنے والا صرف 💖 نصیب والوں کو دیتا ہے😍
tiktok.com/@alizarani0003