Zubair Hazarvi Official

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی مادری سرائیکی زبان میں آپ تک اپنے اظہار ما فی الضمیر کرنے کی کوشش کرونگا۔
آپکا اعتماد و بھروسہ مجھے ہردن نئے جذبے و ولولہ کے ساتھ آپ تک لانے میں مدد دے گا۔
ہماری ویڈیو کو لائک فالو ضرور کیجئے شکریہ
آپکا بھائی،بیٹا، دوست
محمد زبیر ہزاروی