Heart of Islam official

🙏مودبانہ گزارش🙏

یہ چینل دین کی خدمت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہماری ویڈیوز محنت وقت اور اخلاص سے تیار کی جاتی ہیں۔

گزارش ہے کہ انہیں بغیر اجازت دوبارہ اپلوڈ نہ کریں۔ اس سے نہ صرف اصل مواد متاثر ہوتا ہے بلکہ یوٹیوب کی پالیسیز کے مطابق بعض اقدامات بھی ہو سکتے ہیں، جو آپ کے چینل کے لیے مناسب نہیں ہوں گے۔

ہم چاہتے ہیں آپ بھی دین کی خدمت کریں، لیکن خدارا ایسا انداز نہ اپنائیں جس سے دوسروں کی محنت ضائع ہو۔
جزاکم اللہ خیرا ۔