Asif Sial Advocate Tableegh e Hadees

فقہ جعفریہ میں بہت ساری غلط فہمیاں پیدا کر دی گئی ہیں اور احادیث معصومین ع کو مشکوک بنا کر رد کیا جا رہا ہے ہم اس چینل کے ذریعے احادیث معصومین ع کو پھیلانا چاہتے ہیں اور احادیث پر پیدا شدہ شکوک و شبہات کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں۔۔