Afzal Khan Niazi

السلام علیکم میرا نام افضل خان ہے۔اور میرے اس یوتوب چینل پر تقریبا روزانہ کراچی فش ہاربر کی مارکیٹ میں مچھلی کی پوزیشن کیا ہے مچھلی زیادہ ہے یا کم اس کے بارے میں روزانہ ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے۔جیسے ہی مارکیٹ اسٹارٹ ہوتی ہے اس کے چند منٹ بعد ایک چھوٹی سی شارٹ ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں اگر کسی کو لمبی ویڈیو ڈیٹیل کے ساتھ چاہیے تو وہ کمنٹ سیکشن میں رابطہ کر سکتا ہے روزانہ شارٹ ویڈیو یوتوب ٹیکٹوک اور فیزبک پر اپلوڈ ہوتی ہے