Al Noor Academy Dbd

اس یوٹیوب چینل میں اکیڈمی کے تمام کورسیز کی ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی، بالخصوص کمپیوٹر کورسیز کی تمام ویڈیوز، اسی طرح انگریزی کورس کی مختلف ویڈیوز نیز خطاطی (کتابت) کی ویڈیوز پروفیشنل طریقے سے اپلوڈ کی جائیں گی، انشاء اللہ العظیم