Naat ki Duniya

اسلام علیکم
چینل پے آنے والے تمام احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں
اس چینل سے آپ کو خوبصورت ادائیگی اور بابا جی سید منظور الکونین شاہ صاحب کے بتائے ہوئے طریقہ کار سے پڑھا جائے گا۔
جہاں بھی آپ احباب کو لگے نعت کے معیار میں کسی بھی قسم کی کمی ہوئی ہے اسی وقت ہمیں اس کے متعلق آگاہ کریں۔