Darkhawasti Media

*"درخواستی میڈیا"* یوٹیوب چینل ہے۔اس چینل پر درج ذیل موضوعات پر مشتمل ویڈیوز اپلوڈ کی جاتیں ہیں:
1-اصلاحی تربیتی بیانات۔
2-جمعیت علمائے اسلام پاکستان۔
3- انٹرنیشنل ختم نبوت مومنٹ اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت۔
4-تحفظ نظریہِ پاکستان۔
4-حمدونعت،نظمیں اور قومی ترانے۔
5-تلاوتِ قرآن مجید۔

ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لئےدرخواستی میڈیاچینل کو سبسکرائیب،لائیک کریں۔

Subscribe Darkhawasti Media