Awan Tunnel Farming Tips

ہم اپ کو دیں گئے سزیات کی مکمل معلومات
سبزیات کی بیماریاں
وقت کاشت
بہترین اقسام
کھاد پلان
سپرے پلان
وہ ٹنل میں ہے یا اوپن موسمی کاشت
اس گروپ میں شئیر کی جاتی ہیں پریکٹکل معلومات اور زاتی تجربات پر مبنی معلومات
کھیرا کدو توری کریلا ٹماٹر بیگن گھوبھی ٹینڈی ٹینڈہ سبز مرچ شملہ مرچ بند گھوبھی ماڑو مکئی پیاز چاول پیاز پر خصوصی طور پر ویڈیوز بنا کر شئیر کی جاتی ہیں
کیونکہ میں ایک کاشتکار ہوں
الحمدوللہ کوئی کنسلٹیشن کی فیس نہیں لیتا جو چیز جین ون ہو گی وہی پرموٹ ہو گی
دعاؤں کا طلب گار
عبدالسلام اعوان