Balance Life with Homeopathy

"میں ہوں ڈاکٹر فہیم مقبول، ہومیوپیتھک اسپیشلسٹ اور فزیوتھراپسٹ۔ اس چینل پر آپ کو صحت، ہربل علاج، ہومیوپیتھی اور نیچرل علاج کے بارے میں مفید معلومات ملیں گی۔ میری کوشش ہے کہ لوگوں کو قدرتی طریقوں سے صحت مند بنانے کے لیے رہنمائی فراہم کروں۔ میرا کلینک Balance Life Clinic ہے جہاں میں ان طریقوں کا استعمال کرتا ہوں۔"