Learn Italian in Urdu



Learn italian with Urdu.
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ اِٹالین زبان سیکھنا کوئی مشکل کام نہیں بس آپ کے اندر ہمت اور حوصلہ ہونا چاہیے اگر انسان کوشش کرتا رہے تو انسان کامیاب ہو جاتا ہے کوشش کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے ۔ بس آپ نے ہمت نہیں چھوڑنی کامیابی ایک دن آپ کی ضرور قدم چومے گی //اگر آپ کو میری ویڈیو اچھی لگتی ہے تو میری ویڈیو کو لائک کر دیا کریں چینل کو سبسکرائب کر کے ہماری یوٹیوب فیملی کا حصہ بن جائے "شکریہ "whatsapp 00393281165015
Italian Learning Channel that can help you Italian Vocabulary,Grammar Italian Speaking.