آن لائن عالم کورس


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ چینل ان ساتھیوں کے لیے ہے جو ہمارے آن لائن چار سالہ عالم کورس کا حصہ ہیں یا علم دین حاصل کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔
یہاں آپ کو ان شاء اللہ:

حضرت شیخ کی ابتدائی ہدایات

روزانہ کے لیکچرز کی مکمل ریکارڈنگ

دینی علوم جیسے نحو، صرف، فقہ، حدیث، تفسیر وغیرہ


جو ساتھی کسی وجہ سے کلاس مِس کر دیں، وہ یہاں سے مکمل سبق سن سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں علم نافع نصیب فرمائے، آمین۔