drsebkhary درس بخاری

اس چینل سے اپ لوگوں کو روزانہ کے حساب سے اسلامی بیانات
اوردرس بخاری اورعلامہ مولانا حضر حیات صاحب کےہر
جمعہ کے بیانات اور ہر رمضان کا درس قران بلکل صاف اواز
میں اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کی اسلامی سوالات کے جوابات بھی اختلافی مسائل کے بہترین حل
اور اسکی ساتھ ساتھ خوبصورت اواز میں تلاوت قران