Aisha nazir

ویلکم اے جے بیوٹی زون
میں ہوں عائشہ نذیر-ایک پروفیشنل بٹیوشن،ٹرینر اور ان طالبات کی رہنما جو خوبصورتی کے ہنر سے اپنی پہچان بنانا چاہتی ہیں-
یہاں آپ سیکھیں گئی:
ہئیر کئیر اور اسپا کے طریقے
سکن کی حفاظت اور قدرتی ٹپس "
پروفیشنل بٹیوشن کروس کی رہنمائی "
میرا مقصد ہے کہ ہر لڑکی کو وہ ہنر سکھاؤں جو اسکے خوابوں کو حقیقت میں بدل دے -
آپکی کی محنت +میری رہنمائی =کامیابی کا حزانہ
مزید ویڈیو اور کلاسز کے لیے دیکھتے رہیں :
👇👇👇
tiktok.com/@aishanazir3
https://www.youtube.com/@AishaNazir-e6y