Jamat E Jalalia Pakistan

جماعت جلالیہ پاکستان صوفیائے عظام اور اولیاء کرام کے کردار وتعلیمات کی علمبردار فروغ فقہ تصوف کی عظیم اصلاحی و روحانی تنظیم ہے۔جس کا نصب العین معاشرے کے تمام طبقات میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنا جو کہ صوفیاء کرام کے کردار اور تعلیمات کو اپنائے بغیر ناممکن ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
معاشرے سے جہالت و غربت فحاشی و بے حیائی کا خاتمہ ہو نئی نسل اخلاقی اور روحانی اقدار سے بہرہ ور ہو۔
صوفیاء کرام کے پاکیزہ کردار اور مقدس تعلیمات کی خوشبو ر معاشرے کے ہر فرد سے آئے۔
صوفیا کرام کے پیغام امن و محبت کو فروغ دے کر معاشرے کو تعلیم یافتہ مہذب اور باشعور باکردار اور مثالی بنایا جائے تو آئیے
عظیم روحانی رہبر و پیشوا پیکر اخلاص و محبت جانشین حضرت حافظ الحدیث قاسم فیضانِ سرہندو بریلی استاذ العلماء حضرت علامہ پیر سید مفتی محمد نوید الحسن شاہ مشہدی دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین درگاہ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف کی سرپرستی میں شریک جماعت ہو جائیں۔