bisp update today

"ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے متعلق ہر تازہ ترین اپ ڈیٹ۔
ہم آپ کو بتاتے ہیں:

نئی قسط کب اور کیسے ملے گی

رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

حکومتی اعلانات اور مستند خبریں


اگر آپ چاہتے ہیں کہ BISP سے متعلق ہر اپ ڈیٹ وقت پر حاصل کریں، تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن 🔔 ضرور دبائیں۔"