Knowledge of Quran and Islam

اسلام علیکم

تمام ناظرین کو خشامدید "نالج أف قرآن ایند اسلام"
میں جو لوگ علم دین کو حاصل کرنے کی جستجو رکہتے ھیں ہم ان کے لیے ھر روز قرآن اور اسلام کی معلومات نۓ انداز میں لائیں گے

اور اس چینل میں کسی بہی قسم کا دنیاوی اور دینی اختلاف نھیں ھو گا
اس چینل میں قرآنی واقعات اور احادیث و بزرگوں کے اقوال اور ھر وہ علم جو قرأن اور اسلام سے متعلق ھو گا بتا یا جاۓ گا
آپ بھی اس چینل کو "سبسکرأب" کریں اور لگوں کے ساتھ "شئر "کریں


Non-Muslims are welcome to participate and know about the beauty of Islam .

Please Don't Forget to SUBSCRIBE and SHARE VIDEOS to our channel.
to family and friends etc.