RK MUSHAIRA MEDIA

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹

Rk Mushaira Media چینل پر خوش آمدید

یہ چینل آپ کے لیے ہے جہاں ملک بھر کے مشاعرے جلسے، نعتیہ محافل اور لائیو پروگرام باقاعدگی سے پیش کیے جاتے ہیں

ہر طرح کے جلسے محافلِ نعت، آل انڈیا مشاعرے اور لائیو پروگرامز کی اعلیٰ معیار کی ویڈیوز اب ایک ہی جگہ

ہر مشاعرہ، ہر محفل سب سے پہلے، سب سے بہتر
ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گے:
✔️ ملک بھر کے مشاعروں کی LIVE کوریج
✔️ معروف شعراء کے بہترین کلام
✔️ جلسے، کانفرنسیں، اور خصوصی پروگرام
✔️ ہر ویڈیو ہائی کوالٹی میں

🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون دبائیں
تاکہ کوئی بھی لائیو ویڈیو یا نیا مشاعرہ آپ سے نہ چھوٹے

جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🌹