Gk With Uzma

یہ چینل اسلامی معلومات، دلچسپ سوالات و جوابات، اور ذہانت کو پرکھنے والی پہیلیوں پر مبنی ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گے:

✅ اسلامی جنرل نالج سوالات
✅ اسلامی پہیلیاں (Islamic Paheliyan)
✅ اردو میں سوال و جواب
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے مفید اور دینی معلومات
✅ قرآن، حدیث، سیرت، صحابہ کرام، اور اسلامی تاریخ
پر مبنی علمی مواد


🌟 "علم بانٹنا صدقہ جاریہ ہے – اور آپ کا سبسکرائب اس مشن کو پھیلانے میں مدد دے گا۔"

🌟 "میرا خواب ہے کہ یہ چینل 50 ہزار سبسکرائبرز تک پہنچے... کیا آپ میری اس journey کا حصہ بنیں گے؟"

Gk With Uzma