MUFTI ANEES URHMAN RAJAN PURI (official)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ہمارے چینل میں آپ کو اسلامی اور قرآنی معلومات اور اپنے دینی سوالات کمنٹ میں پوچھ کر ویڈیو جواب حاصل کرسکتے ہیں یا مفتی صاحب سے پرسنل سوال بھی کرسکتے ہیں 03069837040اورمفتی صاحب کے بیانات اور دیگر خطباء کرام مشائخ عظام کے نیو بیانات ملیں گے لہذا سبسکرائب کردیں جزاک اللہ خیرا۔