Liaqat Hashmi

brilliant Serbian-American inventor, revolutionized electricity with his AC system. Despite financial struggles, he patented inventions like the Tesla coil, wireless tech, and X-rays. His legacy lives on, shaping modern power and communication. Explore his life and innovations first time in Urdu Language, Narrated by Liaqat Hashmi.

روشنیوں کا شہزادہ ایک عظیم موجد کی کہانی ہے جسے پہلی بار اردو زبان میں لیاقت ہاشمی پیش کر رہے ہیں ۔ یہ نیکولا ٹیسلا کی کہانی ہے جس نے ایڈیسن کے ڈی سی بجلی کے نظام کے مقابلے میں اے سی بجلی کا نظام متعارف کروا کر الیکٹریکل انجینئرنگ میں انقلاب برپا کیا ۔ دنیا کو ٹیسلا کوئل , وائرلیس ٹیکنالوجی، اور ایکسرے جیسی ایجادات دیں ۔ بیسویں صدی کی حیرت انگیز ترقی زندگی میں نیکولا ٹیسلا کی ایجادات اور دریافتوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ لیکن زندگی میں اس عظیم موجد کی قدر نہیں کی گئ ۔ اس کی زندگی کے آخری تیس سال انتہائی کسمپرسی اور گمنامی میں گزرے ۔ اس کی زندگی اور انکشافات پر مشتمل مکمل کہانی
چھوٹے چھوٹے پارٹ میں اس چینل پر پیش کی جارہی ہے ۔