Khawaja Ghulam Qutab Ud Din Faridi

اسلام علیکم
میرے یوٹیوب چینل "خواجہ غلام قطب الدین فریدی"
پر آنے ولے تمام معززین کو خوش آمدید
اس چینل پر صاحبزادہ غلام نصیر الدین چراغ صاحب
ولی عہد آستانہ عالیہ گڑھی شریف
اور
خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب
سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی شریف و صدر نیشنل مشائخ کونسل پاکستان
کے خطابات، ان کی زیرِ سرپرستی ہونے والے تمام پروگرام اور اعراس مبارک عبد النبی المختار حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ اور عبد النبی المالک حضرت خواجہ غلام نازک کریم رحمتہ اللہ علیہ اور آستانہ عالیہ پر ہونے والے تمام پروگراموں کی ویڈیو دیکھ سکیں گے
آستانہ عالیہ گڑھی شریف کو یہ آفیشل یوٹیوب چینل ہے
براہِ مہربانی اس چینل کو سبکرائب کریں اور اپنے دوستوں کو بھی شئیر کریں
آپکی دعاؤں کا طالب
سجاد احمد فریدی (ایڈمن)