جامعہ علی المرتضی لاہور
الحمدللہ جامعہ ھذا عرصہ 20 سال سے قوم کو دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے جامعہ ھذا میں شعبہ جات
شعبہ ناظرہ قرآن کریم
شعبہ حفظ قرآن کریم
شعبہ گردان قرآن کریم
شعبہ دراسات دینیہ
عصری تعلیم پرائمری تک
انگلش میڈیم اسکول
بنیں و بنات
بہترین استاذہ
بہترین سکول ٹیچرز کی نگرانی
بہترین صفائی ستھرائی کا ماحول
جامعہ علی المرتضیٰ اسامہ بلاک 1033نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
رابطہ نمبر: 03040417136
سالانہ پروگرام جامعہ علی المرتضی
حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب
جامعہ علی المرتضی میں حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی امد
جامعہ علی المرتضی میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کا خوبصورت منظر
جامعہ علی المرتضی سالانہ تقریب
Hafiz Abdullah
مولانا زکریا جمال صاحب مدرسے کا اور حضرت مولانا قاری عبداللہ صاحب کا مختصر تعارف کرواتے ہوئے