الباسل

السلام علیکم
امید ہے کہ تمام بھائی خیریت سے ہوں گے
اس چینل کے بنانے کا مقصد یہ ہے
کہ طلباء کے لئے آسانیاں پیدا کرنا
کہ اصول فقہ وغیرہ یہ مشکل چیزیں ہوتی ہیں
تاکہ طلباء اس سے استفادہ کر سکیں
یہ الحمدللّٰہ اہلحدیث کے عالم ہیں
اور بہت ہی محنتی ہیں
اور ہر بات کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
تو گزارش ہے کہ علماء اور طلباء اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں
اور آگے بھی شیئر کریں
تاکہ اور بھی لوگ احباب طلباء اور اساتذہ اس سے با آسانی استفادہ کر سکیں
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا