Jamia Official Media

Proud to be Indian muslim ❣️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

خیر مقدم ہے آپ کا ہمارے یوٹیوب چینل جامعہ آفیشل میڈیا میں آپ کو اس چینل پر علماء کی قیمتی نصیحتیں علماء کے بیانات نعت و نظم اور دین کی قیمتی باتیں دیکھنے کو ملیں گی لہذا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے چینل جامعہ آفیشل میڈیا کو سبسکرائب ضرور کریں اور اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئیے تو اپنے دوستوں کے پاس ضرور شیئر کریں اور لائک بھی کریں جزاکم اللہ