Dr. Israr Ahmed’s point of view about Hazrat Ali (رضی اللہ عنہ) misquoted by wicked people.
Автор: Asif Hameed
Загружено: 2024-07-13
Просмотров: 863
کچھ شر پسند حضرات ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایک بیان کو بددیانتی کے ساتھ ایڈٹ کرکے عام کررہے ہیں۔ جس میں یہ تاثر ملتا ہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا نظریہ فضیلت صحابہ کے حوالے سے اہلِ سنت سے مختلف ہے۔ جو کہ سراسر شرارت پر مبنی ہے۔ اس تحقیقی وڈیو میں اصل اور ایڈٹ شدہ دونوں کلپس موجود ہیں۔
اللہ شرپسندوں کو ہدایت دے اور ہمیں ان کے شر سے محفوظ رکھے۔
اللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذبک من شروعھم۔ آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: