Dr Safdar Malik | Guest Speaker | Sir Imran
Автор: Sir Imran
Загружено: 2026-01-15
Просмотров: 149
Dr Safdar Malik | Guest Speaker| Sir Imran
معزز خواتین و حضرات اور میرے عزیز طلبا و طالبات ہماری خوش قسمتی ھے کہ آج جناب ڈاکٹر صفدر ملک صاحب ہماری اکیڈمی کی زینت بنے ۔ آپ کے اندر جذبہ عشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھ کے بہت مسرت ہوئی اس ویڈیو سے نہ صرف نسل نو کو ترقی کی نئی راہیں ملتی ہیں بلکہ ایک کامیاب انسان بننے کے بنیادی اصول ڈاکٹر صاحب نے صاف اور سادہ الفاظ میں واضح کر دیئے ہیں یہ لیکچر نہ صرف خود سنئیے بلکہ اپنے بچوں تک ضرور پہنچائیں آج ہمیں اسی جذبے اور روحانیت کی ضرورت ھے جو علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رح اور دیگر اسلاف کا خاصا تھا اگر ہمارے قلب و نظر صحیح معنوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خوشبو سے معطر ہو جائیں تو ہم دنیا و آخرت میں کامیابیاں بآسانی سمیٹ سکتے ہیں ۔ دلوں سے کینہ، نفرت، حسد، تکبر، لالچ ، ختم کر کے ایمانداری اور خلوص اور سب سے بڑھ کے اللہ رب العزت کے محوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی غلامی کی فضا کو پروان چڑھانا ہوگا تبھی ہم اللہ رب العالمین اور آپ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں سرخرو ہو سکتے ہیں ۔
#Guest_Speaker
#Motivational_Speaker
#Inspirational_Speaker
#DrSafdarMalik
#Gulberg_Green
#Islamabad
#developer
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: