سالانہ عظیم الشان سنی کانفرنس 6 نومبر 2025 کو دارالعلوم اصحاب صفہ ڈھوڈا کھرانہ میں منعقد ہوئی
Автор: All Islamic videos
Загружено: 2025-11-12
Просмотров: 8
سالانہ عظیم الشان سنی کانفرنس 6 نومبر 2025 کو دارالعلوم اصحاب صفہ ڈھوڈا کھرانہ میں منعقد ہوئی اس پروگرام پر خصوصی خطاب کے لیے خطیب اہلسنت میرے پیر مرشد پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس مولانا مفتی محمود الحسن مسعودی شاہ صاحب تشریف فرما تھے حضرت نے اپنے قیمتی خیالات اظہار بھی کیا توبہ بیت بھی کیا حضرت اقدس مولانا مفتی محمود الحسن مسعودی شاہ میرے بھی پیر ہیں اور میرے پیر کے پیر مرشد ہیں یہ بہت ہی اللّٰہ والے ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: