زاد الطالبین | حدیث 11 تا 20 | آسان الفاظ میں مختصر تشریح | طالبات کیلئے بہترین سبق
Автор: جامعہ انوار العلوم للبنات
Загружено: 2025-12-02
Просмотров: 58
📖 زاد الطالبین حدیث نمبر 11 تا 20
اس ویڈیو میں زاد الطالبین کی احادیث نہایت آسان، جامع اور طالبات کیلئے سمجھنے میں سہل انداز میں بیان کی گئی ہیں۔
یہ ویڈیو بالخصوص مدرسہ کی طالبات، معلمات اور وہ افراد دیکھ سکتے ہیں جو دین کو مختصر مگر واضح انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں۔
✨ موضوعات شامل:
حدیث 11 تا 20 کا ترجمہ
مختصر تشریح
اہم فقہی و اخلاقی نکات
طالبات کیلئے آسان یاد کرنے کا انداز
🎧 اگر آپ مدرسے میں پڑھتی ہیں یا پڑھاتی ہیں تو یہ ویڈیو آپ کیلئے بہت مددگار ثابت ہوگی۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: