پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم صاحب کا شانِ امیر معاویہؓ پر ایمان افروز اور مدلل بیان
Автор: Hashmi Digital Media
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 13
پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم صاحب نے اس ایمان افروز بیان میں
امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کی عظیم شان، مقام و مرتبہ اور خدماتِ اسلام
کو قرآن و حدیث اور تاریخ کی روشنی میں نہایت علمی، مدلل اور پُراثر انداز میں بیان فرمایا۔
یہ بیان عقیدۂ اہلِ سنت، احترامِ صحابہؓ اور اتحادِ امت کے فروغ کے لیے
انتہائی اہم اور قابلِ سماعت ہے۔
ہر مسلمان کو یہ بیان ضرور سننا چاہیے۔
ویڈیو کو Like، Share کریں اور مزید دینی و اصلاحی بیانات کے لیے
چینل کو Subscribe ضرور کریں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌙
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: