بچی ہوئی کڑی پکوڑا سے بنائیں نیا اور مزیدار پنجابی ناشتہ 🍽️
Автор: Amna Ali vlog
Загружено: 2025-06-16
Просмотров: 1012
🌾 ذائقے سے بھرپور دیسی مِسی روٹی 🌾
مِسی روٹی ایک روایتی پنجابی ڈش ہے جو بیسن، آٹا، پیاز، ہری مرچ اور خوشبو دار مصالحوں کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ یہ روٹی نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہوتی ہے بلکہ صحت بخش بھی ہے۔ دہی، مکھن یا اچار کے ساتھ پیش کریں اور اپنے کھانے کا مزہ دوبالا کریں۔
اجزاء
آٹا
سبز مرچ
کڑی پکوڑا
دھنیا
زیرا
نمک
پانی
سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں اور گوند کر رات بھر فریج میں رکھ دیں اور مزیدار پنجابی ناشتہ 🍽️ انجوائے کریں
#Foryou
Dasi Nashta
##panjabi Nashta
#Foryou
##ViarlDasiNashta
##Foryou
#AmnaAli vlog
#Kadi pukra Roti
##Viral video
TikTok Account
https://www.tiktok.com/@amna.ali.vlog...
Instagram Account
https://www.instagram.com/amnaali1267...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: