The Secret to Perfectly Creamy Bhindi Karahi
Автор: Women Expertise @Saima Majid
Загружено: 2025-11-20
Просмотров: 93
آج کی ویڈیو میں میں بنا رہی ہوں کریمی اور بہت ہی مزیدار بھنڈی کڑاہی جس کا فلیور لاجواب اور ریسٹورنٹ اسٹائل ہے۔
بھنڈی کو لیس کے بغیر بنانے کا بہترین طریقہ، پرفیکٹ مصالحہ اور کریمی ٹیکسچر — سب کچھ اس ویڈیو میں مکمل طریقے سے بتایا گیا ہے۔
اگر آپ بھنڈی پسند کرتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں گے ❤️
👇 Ingredients / اجزاء:
بھنڈی
پیاز
ٹماٹر
ہری مرچ
سرسوں کا تیل
دہی
بالائی
مصالحہ جات (نمک، لال مرچ، ہلدی، زیرہ)
فرزن کباب (چاہیں تو شامل کریں)
👇 Highlights:
✔ لیس ختم کرنے کا آسان طریقہ
✔ کریمی اور رچ فلیور
✔ گھر کی بنی کڑاہی اسٹائل بھنڈی
✔ آسان اور مکمل تفصیل والی ریسپی
👇 مزید مزیدار ریسپیز کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں ❤️
#BhindiKarahi
#BhindiRecipe
#OkraRecipe
#BhindiMasala
#KarahiRecipe
#VegRecipe
#CreamyBhindi
#PakistaniFood
#HomemadeRecipe
#DesiFood
#CookingAtHome
#EasyRecipe
• Most Viral dubai Chicken Racipe | Supper Y...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: