DG ISPR's Inspiring Session with Foundation University Students | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2025-06-16
Просмотров: 21954
ڈی جی آئی ایس پی آر کی فاوٗنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست
طلبا نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر ان کا پرجوش استقبال کیا
طلبا نے بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا اور اس طرح کے مزید سیشنز منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبا کو آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کے ناپاک ارادوں کو نیست و نابود کرنے پر پاک افواج کی حکمتِ عملی، قربانیوں اور جذبے سے آگاہ کیا
طلبہ کا کہنا تھا کہ ہم پاک افواج سے ہیں اور پاک افواج عوام سے ہیں ۔ عوام اور افواج کا رشتہ ہمیشہ سے انتہائی مضبوط تھا ،ہے اور ہمیشہ رہے گا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✊✊
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: