چیرمین شہید عرفانی مزار حاجی جواد بنگش عرفانی کے غیرموجودگی میں پروفیسر شعبان سر
Автор: Nasir Hussain Parachinar
Загружено: 2025-11-30
Просмотров: 112
چیرمین شہید عرفانی مزار حاجی جواد بنگش عرفانی کے غیرموجودگی میں پروفیسر شعبان علی بنگش نے شہید آغا مزار کمیٹی کے ڈھائی سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی ۔ ڈھائی سال میں شہید آغا مزار میں موجودہ کمیٹی نے چھ کروڑ سے اوپر کا کام کیا ہے جو کہ شہید آغا مزار کے شمال اور جنوب کی طرف ہے ۔
شعبان بنگش نے اپنے تقریر میں یہ بتایا کہ مزار چونکہ مکمل ہوچکا ہے صرف دو مینار رہتے ہیں ان کے مکمل ہونے کے بعد عنقریب انشاء اللہ شہید عرفانی مزار کے مشرق کی طرف جو خالی زمین پڑی ہے اس پر شہید عرفانی کمپلیکس بنائیں گے ۔ جس سے پوری قوم مستقبل میں مستفید ہوگی ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: