Qari Salim Eidi | قاری سالم عیدی | سورۃ الفرقان، سورۃ الرحمٰن | محفل اُنس با قرآن |
Автор: Misbah Academy
Загружено: 2025-10-24
Просмотров: 210
نورِ قرآن کی محفل — الشیخ قاری سالم عیدی کی ایمان افروز تلاوت
المعروف و مشہور انٹرنیشنل قاری الشـیخ سالم عیدی کی پاکستان آمد کے موقع پر ایک پروقار اور روح پرور محفلِ انس باقرآن کا اہتمام کیا گیا، جس میں ان کی ایمان افروز تلاوت نے حاضرین کے دلوں کو منور کیا۔
یہ محفل بروز 6 اکتوبر نمازِ مغربین کے بعد
امام بارگاہ حسینی قندھاری، علمدار روڈ، کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔
یہ بابرکت پروگرام مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی اور انجمن حسینی قندھاری کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جس میں مؤمنین نے عقیدت و محبت کے ساتھ شرکت کی۔
📽 اس ویڈیو میں آپ اسی روحانی محفل کی ریکارڈنگ ملاحظہ کر رہے ہیں۔
قرآنِ کریم کی تلاوت سے اپنے دلوں کو معطر کریں اور اس رحمت بھری محفل کی برکتوں میں شریک ہوں۔
#quranrecitation #tilawat #QariSalimEidi #misbahacademy #
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: