mam Reena Chibbar visiting her home for Indian Friends
Автор: Ambreen ali
Загружено: 2022-07-23
Просмотров: 156642
یہ تمام ویڈیو شئیر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہندوستان میں رہنے والے دوستوں کو معلوم ہو سکے کہ جب کیم رینا اپنے گھر آئیں تو گھر والوں کا رویہ کیسا تھا اور اندر سے گھر کیسا تھا راولپنڈی میں پریم نامی گلی تھی جہاں کبھی میم رینا رہائش زیر تھیں رینا میم راولپنڈی میں پنڈی گرل کے نام سے جانی جاتی ہیں گھر میں موجود لوگوں نے اپنے گھر کے نام کی تختی پر میم رینا کا نام لکھوا دیا ہے آپ سب کا شکریہ سب نے اتنا پیار دیا اور ویڈیو کو سراہا
#indian
-#indiapakistannewslatest
#indiapakistanrelation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: