ونوار چَرائی — ٹیڈی، راجن پوری اور دیسی بکریاں چراگاہ میں | گاؤں کی اصلی زندگی"
Автор: Sraiki Mandi Da Haal
Загружено: 2025-11-20
Просмотров: 32
اسلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں میں آپ کو دکھا رہا ہوں گاؤں کی اصل زندگی، جہاں ٹیڈی، راجن پوری کراس اور دیسی نسل کی بکریاں ونوار (کپّا) کے پتے چَر رہی ہیں۔ یہ بکریاں شوقین طریقے سے جھاڑیوں کو اُچک اُچک کر کھا رہی ہیں اور بچہ گڈریا انہیں سنبھال رہا ہے۔
یہ دیسی چراگاہ کی ویڈیو بہت خوبصورت ہے، مکمل طور پر نیچرل ماحول میں — نہ کوئی ڈر، نہ کوئی بندھن۔
مزید گاؤں کی منڈی، ریٹ اور جانوروں کی ویڈیوز کے لئے چینل کو لازمی سبسکرائب کریں۔
شکریہ! ❤️
#بکریاں #ٹیڈی #راجن_پوری #دیہی_زندگی #GoatFarming #VillageLife"
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: