جلسہ میں نظامت کرنا تو کوئ ان سے سیکھیں۔ استاذ محترم حضرت مفتی ناصر الدین صاحب مظاہری ( دامت فیوضھم)
Автор: Abbas Naseemi
Загружено: 2020-11-22
Просмотров: 1258
حضرت ہمیشہ ہمیں فرمایا کرتے تھے کہ جب بھی نظامت کرو( انزلوا الناس منازلھم ) کو مد نظر رکھتے ہوئے کرو۔ خواہ مخواہ کسی کی جھوٹی تعریف کرکے اس کو آسمان پر چڑھانے کی ضرورت نھی ھے ۔۔۔ اللہ تعالٰی حضرت کی عمر میں علم میں اور عمل میں بھر پور برکت عطا فرمائے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: