Autumn Maize Sowing Time(موسمی مکئی بوائی کٹائی کی تاریخیں، کاشت کے بہترین دن کون سے ہیں)
Автор: Crop Agronomy
Загружено: 2023-06-03
Просмотров: 53262
اس وڈیو میں جانیے کہ پنجاب میں موسمی مکئی کو اگر جولائی اور اگست کے مہینے میں کاشت کیا جائے تو فصل کب تک کتائی کے لیے تیار ہو گی۔ کن تاریخوں میں مکئی کاشت کریں تو ہم آلو اور گندم کی بروقت کاشت کرسکیں گے۔ مکئی کے مرکزی علاقوں اور جنوبی پنجاب کے لیے مکئی کی کاشت کے بہترین دن کون سے ہیں؟
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: