ناپاکی حمل نشہ میں یا زبان نہ ہلائے صرف لکھ کر دے تو طلاق کا کیا حکم ہو گا | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
Автор: Almasail Tv
Загружено: 2025-09-30
Просмотров: 57
ناپاکی حمل نشہ میں یا زبان نہ ہلائے صرف لکھ کر دے تو طلاق کا کیا حکم ہو گا | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
طلاق واقع کرنے والا شوہر ہے، لیکن شوہر کا عاقل بالغ ہونا شرط ہے، جب عاقل بالغ شوہر اپنی مرضی سے بیوی کو طلاق دے گا تو بیوی چاہے ناپاکی کی حالت میں ہو یا حمل کی حالت میں ہو طلاق ہو جائے گی۔
کیا طلاق دیتے وقت بیوی کا سامنے ہونا یاسننا ضروری ہے؟
نشے میں کس طرح طلاق ہو جاتی ہے اور کس طرح نہیں ہوتی؟
بغیر زبان ہلائے صرف لکھ کر دے تو کیا طلاق پھر بھی ہو جاتی ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری |03022576336
#AlmasailTv
#muftiGhulamMurtazaMazhari #TalaqKeMasail #GhussaMeinTalaq #NashahMeinTalaq
YouTube link
/ @almasailtv
خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv
• خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے | مفتی غلام مر...
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اس ویڈیو کو لائیک بھی کریں، ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں، کمنٹس میں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: