Gokirt Bolan | Gokurt Valley Bolan | Travel Guide | QADEER QUETTA | Episode 12
Автор: QADEER QUETTA
Загружено: 2021-08-03
Просмотров: 19584
گوکرت بولان کا ایک بہت ہی خوبصورت مقام ہے کوئٹہ سے گوکرت تک کوئٹہ سبی ہائی وے پر سفر کرنا پڑتا ہے گوگرت تک ہر قسم گاڑیاں اور بائکس با سانی جاسکتی ہیں۔
کوئٹہ سے گوکرت تک کا راستہ بہت ہی خوبصورت ہے بلخصوص جب آپ درہ بولان سے گزر رہے ہوں۔
گوکرت ضلع کچھی کے حدود میں آتا ہے یہاں سال کے چار مہینوں سخت گرمی ہوتی ہے مئی سے اگست کے آخر تک یہاں کا موسم سے ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے جو کہ انتہائی گرم ہے۔ لہذا ان مہینوں میں جانے سے گریز کریں
By, QADEER QUETTA
Subscribe YouTube Channel
/ @qadeerquetta
Like Facebook Page
/ qadeerquetta786
Follow on Instagram
https://www.instagram.com/invites/con...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: