"نمرود کی تکبر بھری بادشاہت کا انجام | حضرت ابراہیمؑ اور نمرود کا واقعہ"
Автор: annu sonu
Загружено: 2025-10-18
Просмотров: 628
"نمرود کی تکبر بھری بادشاہت کا انجام | حضرت ابراہیمؑ اور نمرود کا واقعہ"
یہ ایمان افروز اسلامی واقعہ ایک ظالم بادشاہ نمرود کی کہانی ہے، جس نے اپنی طاقت کے غرور میں خود کو خدا سمجھ لیا تھا۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس کے سامنے توحید کا پیغام پیش کیا، مگر نمرود نے تکبر اور غرور میں انکار کر دیا۔
پھر اللہ تعالیٰ نے ایک چھوٹے سے مچھر کے ذریعے اس ظالم بادشاہ کو ایسی عبرت ناک سزا دی کہ ہمیشہ کے لیے تاریخ کا سبق بن گیا۔
یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کے مقابلے میں کوئی طاقت نہیں، اور غرور کا انجام ہمیشہ ہلاکت ہوتا ہے۔
---
#NimrodKaWaqia
#HazratIbrahimAS
#IslamicStory
#QuranicStories
#TaqabburKaAnjam
#NimrodAndIbrahim
#WaqiaENimrod
#IslamicReminder
#ImanAfrozKahani
#AibratKaPaigham
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: