Spectacular First Annual Parade at Cadet College Pasrur | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2025-12-03
Просмотров: 10959
کیڈٹ کالج پسروُر میں پہلی سالانہ پریڈ کا شاندار انعقاد
🇵🇰 کیڈٹ کالج پسروُر میں پہلی سالانہ پریڈ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
🇵🇰 کمانڈر گوجرانوالہ کور نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
🇵🇰 مہمان خصوصی کی آمد پر کالج کے پرنسپل اور کیڈٹس نے پرتپاک استقبال کیا۔
🇵🇰 اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغرعلی، افسران اور فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔
🇵🇰تقریب کا آغاز روایتی پریڈ سے ہوا، جس میں کیڈٹس نے بہترین نظم و ضبط، مہارت اور عسکری روایات کا شاندار مظاہرہ کیا۔
🇵🇰کیڈٹس نے پریڈ، مارچ پاسٹ، فزیکل ٹریننگ اور جوڈو کراٹے کے ذریعے بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔
🇵🇰 مہمانِ خصوصی نے کیڈٹس کے جذبے اور کالج کی تعلیمی و تربیتی کارکردگی کو سراہا، جبکہ نمایاں کارکردگی پر انعامات بھی تقسیم کیے۔
🇵🇰 آخر میں پرنسپل کیڈٹ کالج نے کور کمانڈر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی آمد کیڈٹس کے لیے باعثِ اعزاز اور حوصلہ افزائی ہے۔ 👇🏻
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: