Khawer Fareed Manika Vs Imran Khan Niazi - Bushra Bibi Iddat Case - Legal Logs
Автор: Legal Logs
Загружено: 2024-03-01
Просмотров: 8907
خاور فرید مانیکا بنام عمران خان نیازی وغیرہ: اس کیس میں خاور فرید مانیکا کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کو اسلام آباد میں مجسٹریٹ کی عدالت میں چیلنج کیا گیا۔ اور عدالت نے مقدمہ کی کاروائی مکمل کرتے ہوئے فیصلہ خاور فرید مانیکا کے حق میں سنایا اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید اور 5،5 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ اس کیس میں دئیے گئے فیصلے کی مکمل تفصیلات اس وڈیو میں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: